Sponsored

Friday, 10 November 2017

sehnsa police ki karwai

کوٹلی۔۔۔۔۔۔ سہنسہ 
پولیس سہنسہ کی کاروائی چار خطرناک اشتہاری مفرور گرفتار منشیات برآمد۔

پولیس سہنسہ کی کاروائی چار خطرناک اشتہاری مفرور گرفتار منشیات برآمد۔
تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی چوہدری ذوالقرنین ڈی ایس پی خواجہ عبدالقیوم کی ہدایت پر ایس ایچ او راجہ الیاس تھانہ پولیس سہنسہ نے اشتہاریوں اور مفروران کی گرفتاری کے لئے ٹیمیں تشکیل دی جس پر تفتیشی آفسر سردار آصف نے ہمراہ راجہ واجد، سردار شہزاد، حسنین علی ، مقصود سنحانی معہ نفری اسلام آباد کے موام چھاپہ مار کر خطرناک اشتہاری ملزم راجہ خضرفاروق ولد افسر کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضے سے بھاری مقدار میں چرس برآمد کر کے حوالات بند کر کے تفتیش شروع کر دی ۔
جبکہ دوسری کاروائیوں کے دوران گاڑیوں کی چوری میں ملوث اشتہاری ملزم وحید بٹ ساکن درلیاں گجراں کے علاوہ   سنگین نوعیت کے مقدمات میں راجہ سفیر اور راجہ سفیر کو بھی گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی۔

No comments:

Post a Comment